×

جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا واجب ہے (اردو)

سیٹنگ: ذاكر حسين بن وراثة الله

Description

نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ابن ام مکتوم کو اذان سننے کے بعد گھر میں نماز پڑھنے کی اجازت نہ دینا، نیز آپ کا ان کے گھروں کو جلا دینے کا ارادہ کرنا جو مسجد میں حاضر نہیں ہوتے ہیں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے وجوب پر دلیل ہیں۔

Download Book

معلومات المادة باللغة العربية